بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

مسافر بس دریائے جہلم میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق

datetime 31  دسمبر‬‮  2014 |

مظفرآباد۔۔۔۔راولپنڈی آنے والی مسافر بس دریائے جہلم میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔
مظفرآباد سے راولپنڈی آنے والی مسافر بس اصغر آباد کے قریب تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر دریائے جہلم میں گرگئی، واقعے کے فوری بعد مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت دریا سے مسافروں کو نکالنے کا کام شروع کردیا، دریائے سے اب تک 8 لاشیں نکالی جاچکی ہیں۔ لاشوں کو قریبی سرکاری اسپتال منتقل کردیا گیا ہے تاہم اب بھی کئی لوگ لاپتہ ہیں اس لئے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…