ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وفد کے ہمراہ پاکستان روانہ، ایران امن مذاکرات میں پیش رفت کی امید

datetime 20  اپریل‬‮  2026 |

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس ایران سے متعلق ممکنہ امن مذاکرات کے سلسلے میں ایک اعلیٰ سطحی امریکی وفد کے ہمراہ پاکستان کے لیے روانہ ہو چکے ہیں،

اور توقع ہے کہ وہ آئندہ چند گھنٹوں میں پہنچ جائیں گے۔ امریکی اخبار نیویارک پوسٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس پیش رفت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ وفد خطے میں جاری کشیدگی کے تناظر میں اہم سفارتی بات چیت کے لیے پاکستان جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان مذاکرات سے مثبت نتائج کی امید کی جا رہی ہے۔

صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ اگر ان بات چیت کے دوران کوئی بڑی پیش رفت سامنے آتی ہے تو وہ خود بھی ایران کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کے لیے تیار ہیں، جسے سفارتی سطح پر ایک اہم قدم تصور کیا جا رہا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…