جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

انسولین سمیت مختلف ادویات کی قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 11  اپریل‬‮  2026 |

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا میں انسولین سمیت 7 مختلف ادویات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کے مطابق انسولین سمیت 7مختلف ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیاگیا، ذیابیطس کے علاج میں استعمال ہونے والی انسولین کی قیمت دو گنا سے بھی بڑھ گئی اور انسولین انجیکشن ڈیوائس کی قیمت 2200 سے بڑھ کر 4 ہزار 720 ہوگئی ہے،اسی طرح بدہضمی اورتیزابیت کی دوا کے پیک کی قیمت 530 سے بڑھا کر 620 روپے، وٹامنز اور غذائی سپلیمنٹ کی گولیوں کے پیک کی قیمت 480 سے بڑھا کر 510 روپے مقرر کردی گئی ہے۔

بتایا گیا کہ وٹامن بی کی کمی دور کرنے والی دوا کی قیمت 500 سے بڑھا کر 600 روپے کر دی گئی ہے، تھائیرائڈ کے مرض کے علاج میں استعمال ہونے والی دوا کی قیمت 85 سے بڑھا کر 290 روپے مقرر کردی گئی ہے، ٹائیفائیڈ کے علاج میں استعمال ہونے والی دوا کی قیمت 805 سے بڑھا کر 930 روپے کردی گئی۔صوبے میں دیگر متعدد جان بچانے والی ادویات کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…