منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

لاہور میں پولیو وائرس کا خطرہ بڑھنے لگا

datetime 11  اپریل‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں کے سیوریج کے تمام اہم مقامات سے لیے گئے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ۔

ذرائع کے مطابق آئوٹ فال روڈ، گلشن راوی ڈسپوزل اسٹیشن، ملتان روڈ اور محمود بوٹی ڈسپوزل اسٹیشن سے حاصل کیے گئے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔قومی ادارہ صحت نے ان نمونوں میں پولیو وائرس کی باقاعدہ تصدیق کر دی ہے۔ یہ نمونے مارچ میں تجزیے کیلئے ادارے کو بھجوائے گئے تھے۔رپورٹس کے مطابق شہر میں پولیو کے خاتمے کیلئے کیے گئے اقدامات موثر ثابت نہیں ہو سکے جبکہ بار بار چلائی جانے والی مہمات بھی مطلوبہ نتائج نہیں دے سکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…