بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

تھوڑا وقت اور دیں، آبنائے ہرمز کھول کر تیل پر قبضہ کر لیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا دعویٰ

datetime 3  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ امریکا اپنی عسکری طاقت استعمال کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھلوانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

انہوں نے ایران کی توانائی تنصیبات پر قبضے کا عندیہ بھی دیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری اپنے پیغام میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا جلد ہی بآسانی آبنائے ہرمز کو کھول سکتا ہے، تیل کے ذخائر پر کنٹرول حاصل کر سکتا ہے اور اس سے بڑے مالی فوائد حاصل کیے جا سکتے ہیں۔انہوں نے اپنے بیان کے اختتام پر سوالیہ انداز اپناتے ہوئے کہا کہ کیا یہ صورتحال پوری دنیا کے لیے تیل کی فراوانی کا سبب بن سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…