جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

سیکیورٹی خدشات ، اسلام آباد میں کئی مقامات کنٹینرز لگا کر بند کر دیئے گئے،ہ پولیس اور رینجرز اہلکار تعینات

datetime 13  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کئی مقامات کنٹینرز لگا کر بند کر دیے گئے۔

اسلام آباد کے ریڈ زون اور اس کے اطرف کو بھی سیل کیا گیا ہے ،پولیس اور رینجرز اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں۔آبپارہ، سیونتھ ایونیو، ڈی چوک، ایکسپریس چوک کنٹینرز لگا کر بند کئے گئے ،یوم القدس ریلیز کے سبب اسلام آباد میں سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔مرکزی امام بارگاہ اثناء عشری کے اطراف سیکیورٹی سخت کر کے کنٹینرز لگا ئے گئے دوسری جانب وفاقی دارالحکومت کے لیے پولیس کی جانب سے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی گئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…