ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن کا بلدیاتی الیکشن میں پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھانے کا فیصلہ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پولنگ کے وقت میں ایک گھنٹے کے اضافے کا فیصلہ کر لیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اس سے زیادہ سے زیادہ ووٹر اپنا حق استعمال کر سکیں گے۔ بلدیاتی الیکشن میں پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھانے کا فیصلہ الیکشن کمیشن کے اجلاس میں کیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اس سے پہلے بھی الیکشن کمیشن یہ تجربہ کر چکا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ کا وقت پانچ بجے کی بجائے اب چھ بجے ختم کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…