پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

ایران جنگ: پاکستان میں ادویات کی قلت کا خطرہ بڑھ گیا

datetime 12  مارچ‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)ایران جنگ کے باعث پاکستان میں ادویات کی قلت کا خطرہ بڑھ گیا ہے ڈریپ نے ہنگامی ایڈوائزی جاری کر دی ہے۔

ایران جنگ اور مشرق وسطی میں مسلسل بڑھتی کشیدگی کے باعث پاکستان میں دوائوں کی فراہمی متاثر ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔عالمی کشیدگی کے باعث ممکنہ بحران کے پیش نظر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ)نے فارما کمپنیوں کیلیے ہنگامی ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ڈریپ نے خبردار کیا ہے کہ ادویات کے خام مال اور پیکنگ مٹریل کی عالمی سپلائی میں تعطل پیدا ہوسکتا ہے، اس لیے کمپنیاں ایک ہی سپلائر پر انحصار ختم کر کے متعدد ذرائع اختیار کرتے ہوئے اضافی ذخیرہ رکھیں۔ڈریپ نے کہا کہ عالمی حالات کے باعث شپنگ میں تاخیر یا دیگر غیر متوقع حالات کے باعث ادویات کی قلت کا خطرہ موجود ہے، اس لیے سپلائی چین کی سخت نگرانی، بلیک مارکیٹنگ اور ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کیلیے بھی اقدامات کیے جائیں گے۔ادارے نے سرکاری اداروں کو ترجیحی بنیادوں پر ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایات بھی جاری کر دی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…