ملتان(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئیر رہنما شاہ محمود قریشی دل کی تکلیف کے مبتلا ہوگئے۔اسپتال ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شاہ محمودقریشی کا ڈھائی گھنٹے طویل چیک اپ ہوااور 2 مرتبہ ای سی جی بھی کروائی گئی۔ طویل چیک اپ بعد ڈاکٹرز نے شاہ محمودقریشی کو آرام کا مشورہ دیا ہے۔واضح ر ہے کہ پی ٹی آئی کے سینئیر رہنما شاہ محمود قریشی گزشتہ ایک ماہ سے پارٹی سرگرمیوں سے بھی دور ہیں۔
شاہ محمود قریشی دل کی تکلیف میں مبتلا ،ڈاکٹروں نے آرام کامشورہ دیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کا خلیجی ممالک میں امریکی اڈوں پر جوابی حملہ، سعودی عرب کا ردعمل آگیا
-
ایران کا ابوظبی پر حملہ،یو اے ای نے بھی بڑا اعلان کر دیا
-
سپریم کورٹ کا این اے 251 کا فیصلہ، خوشحال خان خٹک کامیاب قرار
-
پاک فضائیہ کی بمباری , افغان سپریم لیڈر ہیبت اللہ کی ہلاکت کی غیر مصدقہ اطلاعات
-
دہشت گردی کا خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری
-
ماہانہ 70 ہزار روپے کمانے کا موقع ! پاکستانی نوجوانوں کے لئے بڑی خوشخبری
-
1 کروڑ روپے تک کا قرضہ : اپنا گھر بنانے کے خواہشمند افراد کیلیے بڑی خوشخبری
-
ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں پر چین کا ردعمل بھی آگیا
-
ٹی20 ورلڈ کپ: سیمی فائنل تک رسائی کیلیے پاکستانی ٹیم کو کیا کرنا ہوگا؟
-
پنجاب اسمبلی کے ملازم کی ایم پی اے کے کمرے سے لاش برآمد
-
پاکستانی سفارتخانے نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی شہریوں کے لیے اہم ہدایات جاری دیں
-
ایران پر حملے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ کا پہلا بیان آ گیا
-
موٹر سائیکل مالکان کے لئے اہم خبر
-
سرکاری ملازمین کی 89 چھٹیاں ! نئے رولز جاری کر دیے گئے



















































