بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

'پی کے 'کے لیے فنڈنگ پاکستان نے کی، ہندوؤں نے الزام لگا دیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2014 |

نئی دہلی ۔۔۔۔ بولی وڈ کی رواں سال کی سب سے کامیاب فلم ‘پی کے ‘ کے خلاف ہندوانتہا پسندوں کا احتجاج جاری ہے اور اب اس میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی بھی شامل ہوگئی ہے جس نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کی تیاری کے لیے فنڈنگ پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی نے کی۔بی جے پی کے رہنماء سبرامنیم سوامی نے پیر کو اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ پر کہا کہ ان کے ذرائع کے مطابق فلم پی کے کو سرمایہ دبئی اور آئی ایس آئی سے ملی، جس کی تحقیقات کی جانی چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…