جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

محبوبہ نے بوائے فرینڈ کیساتھ ملکر اس کی گرل فرینڈ کو قتل کردیا

datetime 12  فروری‬‮  2026 |

ممبئی (این این آئی ) ممبئی کے علاقے شیواجی نگر میں ایک 19 سالہ لڑکی اپنی جان سے گئی۔

پولیس کے بقول قتل کی یہ واردات فرقانیہ محلے میں دن دہاڑے پیش آئی جہاں شفا نامی نوجوان لڑکی کو نہایت قریب سے گولی ماری گئی۔جائے وقوعہ پر موجود لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت شفا کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا لیکن زیادہ خون بہہ جانے کے باعث جانبر نہ ہوسکی۔پولیس کو ابتدائی تفتیش میں ہی قتل کی اس ہولناک واردات میں رومانوی تنازع اور ذاتی رنجش کا سرا مل گیا۔تفتیشی افسر کے بقول مقتولہ ایک نوجوان سے محبت کرتین تھی جو بیک وقت ایک اور خاتون کے ساتھ بھی وابستہ تھا۔جس کے باعث ان تینوں کے درمیان ہی رنجش، حسد اور کشیدگی بڑھتی گئی جو مبینہ طور پر قتل کی سازش میں تبدیل ہو گئی۔شفا اپنے بوائے فرینڈ پر اس خاتون سے رابطہ ختم کرنے پر زور دے رہی تھی اور لڑکا کے زیادہ جھکاو دوسری خاتون کی جانب ہوگیا۔جس پر ان دونوں نے شفا کو ہمیشہ کے لیے راستے سے ہٹانے کا منصوبہ بنایا تاکہ پھر خود آسانی سے شادی کرسکیں۔

پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے 12 گھنٹوں کے اندر دو ملزمان کو گرفتار کر لیا، جن میں 25 سالہ خاتون اور اس کا 23 سالہ ساتھی بھی شامل ہے جسں نے شفا کو حسین خواب دکھائے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…