بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

جیل سے رہا ہوتے ہی بیٹے نے ماں، بیوی اور بیٹی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

datetime 12  فروری‬‮  2026 |

انقرہ(این این آئی)ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں جیل سے رہا ہوتے ہی بیٹے نے ماں، بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 35سالہ ملزم 11دن کیلئے پیرول پر رہا ہوا تھا جس کے بعد اس نے فائرنگ کر کے اپنی والدہ، بیوی اور 8سالہ بیٹی کو قتل کر دیا، ملزم دھوکا دہی اور مسلح ہو کر دھمکیاں دینے کی وجہ سے جیل میں سزا کاٹ رہا تھا۔ملزم نے پہلے اپنی والدہ کو اور پھر اپنی بیٹی کو قتل کیا جس کے بعد وہ اپنی بیوی کے گھر گیا، جو اس سے خلع لینا چاہتی تھی، اور پھر اسے بھی قتل کر دیا، ان تینوں افراد کو قتل کرنے کے بعد ملزم نے خودکشی کر لی۔پولیس کے مطابق لاشوں کو تحویل میں لے کر مزید قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…