منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ساتھ رمضان المبارک شروع ہونے کا قوی امکان

datetime 11  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ماہرینِ فلکیات کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب میں اس سال رمضان المبارک کا آغاز ایک ہی دن ہونے کا امکان ہے۔ فلکیاتی حساب کے مطابق یکم رمضان 19 فروری کو ہو سکتا ہے۔

ماہرین کے مطابق 1447 ہجری کے رمضان کا نیا چاند 17 فروری 2026 کو پیدا ہوگا، تاہم اس روز دنیا کے کسی بھی خطے میں چاند دکھائی دینے کی توقع نہیں ہے۔ فلکیاتی اندازوں کے تحت 18 فروری کو پاکستان سمیت مختلف ممالک میں چاند نظر آنے کے امکانات روشن ہیں۔ کراچی، اسلام آباد، پشاور اور مکہ مکرمہ میں بھی اسی تاریخ کو ہلال واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔اگر 18 فروری کو رویت کی تصدیق ہو جاتی ہے تو پاکستان اور سعودی عرب دونوں میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ 19 فروری کو ہونے کا قوی امکان ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…