اسلام آباد(آن لائن) فیملی جج صنم بخاری کی عدالت زلزلہ سے پھٹ گئی ، منصف میز سے پر پھلانگ کر بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوگئیں ۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز فیملی جج صنم بخاری اپنے چیمبر میں موجود تھیں کہ زلزلہ نے شدت اختیار کی اور ان کے چیمبر میں درڑایں پڑنا شروع ہوگئیں تو جج نے باہرنکلنے کے لئے سامنے موجود میز کو پھلانگ کر دروازے کی طرف دوڑ لگادی اور کورٹ روم سے باہر نکلنے میںکامیاب ہوگئیں ۔
فیملی جج صنم بخاری کی عدالت زلزلہ سے پھٹ گئی ، منصف میز پر پھلانگ کر بھاگ نکلنے میں کامیاب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































