جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

دنیا کا سب سے چھوٹا کمپیوٹر

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ویسے تو کمپیوٹر اسمارٹ فونز اور ٹیبلیٹس کی شکل میں چھوٹے سے چھوٹے تر ہوتے جار ہے ہیں مگر اس ڈیوائس کے سامنے وہ بھی کچھ نہیں ۔دنیا کا سب سے چھوٹا کمپیوٹر جو لکڑی سے تیار کیا گیا ہے ۔ سو لیونامی یہ کمپیوٹر کی شکل اور حجم ایک کو سٹر تنا ہےجس میں ایک منفرد آ پریٹنگ سسٹم ہے اور کلاﺅ ں سسٹم کے ذریعے صارفین کو آزادی اور لچکداری فراہم کی گئی ہے اس کمپیوٹر کو فن لینڈ کی ایک کمپنی نے تیار کیاہے اور اس کا کہنا ہے کہ یہ بہت خوبصورت اور کلاﺅڈ سے منسلک کمپیوٹر ہے ۔اس کے بقول اب صارفین کو اپنی ہارڈ ڈرائیو ،بیک اپ فائلز یا سافٹ وئیر انسٹال کرنے کے حوالے سے فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ سو لیو یہ سب کا م خود کر ے گا ۔یہ ڈیوائس ایک اوسط اسمارٹ فون سے زیادہ طاقتور ہےجس میں 2.3 گیگا ہرٹز پرو سیسر ہے جب کہ 32 جی بی کی اسٹوریج کے باوجود تمام ڈیٹا سو لیو کلاﺅڈ میں اسٹور ی ہو گا اور تمام سٹییگز خو دکار طور پر سیٹ ہو جائیں گی ۔
اسے ایک پورٹ ایبل ڈیوائس کے طورپر بھی استعمال کیا جاسکتاہے یا کمپیٹور اسکرین اور کی بورڈ سے منسلک کرکے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے تاہم اس کا سب سے نمایا فیچر اس کا غیر معمولی آ پریٹنگ سسٹم ہے ۔اس کمپیوٹر میں صارفین کے ہاتھوں کے اشاروں کو اپلیکیشن اور پراجیکٹس آرگنا ئز کرنے کے لیے استعمال کیا گیا ہے اس کی قیمت 349 یورو رکھی گئی ہے اور آن لائن سائٹ کک اسٹار رٹرپر اس کے پری آرڈر بک کراوئے جاسکتے ہیں ۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…