بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

مرد اے آئی چیٹ بوٹ گرل فرینڈز سے جذباتی وابستگی نہ رکھیں،پوپ نے خبردار کر دیا

datetime 5  فروری‬‮  2026 |

ویٹکین(این این آئی)مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے خبردار کیا ہے کہ مرد اے آئی چیٹ بوٹ گرل فرینڈ سے جذباتی وابستگی قائم نہ کریں

ورنہ تکلیف دہ نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پوپ نے کہاکہ آج کی ڈیجیٹل دنیا میں اس بات کا تعین کرنا انتہائی مشکل ہوتا جا رہا ہے کہ آیا ہم انسانوں کے ساتھ بات کر رہے ہیں یا بوٹس کے ساتھ۔پوپ نے سماجی مواصلات کے عالمی دن پر کیتھولکس کیلئے ایک اپیل جاری کی جس میں انسانی آوازوں اور چہروں کے تحفظ کی اہمیت پر زور دیا۔پوپ نے بتایاکہ اگر لوگ اے آئی کی جانب مائل ہوگئے اور دیگر انسانوں کے ساتھ نہیں رہے تو کوئی رشتہ یا دوستی نہیں رہے گی۔پوپ نے معتقدین سے کہا کہ چہرے اور آوازیں مقدس ہوتی ہیں، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے انسانی تہذیب کے بنیادی ستونوں کو خطرہ لاحق ہے۔

انہوں نے خبردار کیا کہ اے آئی چیٹ بوٹ ممکنہ طور پر محظوظ کرتے ہوں لیکن یہ گمراہ کن ہوتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…