بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

آن لائن گیم کھیلنے سے منع کرنے پر 3بیٹیوں کی خودکشی

datetime 4  فروری‬‮  2026 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں 3 کم عمر بہنوں نے مبینہ طور پر آن لائن گیمنگ کی لت پر والدین کی پابندی کے بعد خودکشی کر لی۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اتر پردیش کے شہر غازی آباد میں 3 کم عمر بہنوں نے اس وقت اپنے اپارٹمنٹ کی نویں منزل سے کود کر خودکشی کر لی جب ان کے والدین نے انہیں آن لائن گیمنگ سے روکنے کی کوشش کی۔خودکشی کرنے والی لڑکیوں کی شناخت 12 سالہ پاکھی، 14 سالہ پراچی اور 16 سالہ وشیکا کے طور پر ہوئی ہے، تینوں بہنیں دن بھر کے تمام کام ایک ساتھ کیا کرتی تھیں۔پولیس کے مطابق تینوں بہنوں کو عالمی وبا کووِڈ-19 کے دوران آن لائن گیمز کی لت لگی تھی اور وہ ایک ٹاسک پر مبنی آن لائن گیم کورین لو گیم کھیلتی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…