جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

2032 تک کینسر کے مریضوں کی تعداد 2کروڑ 50لاکھ تک ہو سکتی ہے

datetime 4  فروری‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسر کا عالمی دن منایا گیا جس کے تحت سیمینارز اورآگاہی واکس کا اہتمام کیا گیا۔

اس دن کو منانے کا مقصد اس موذی مرض کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے، اس کے علاوہ مرض سے بچائو، جلد تشخیص اور علاج کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق کینسر دنیا میں سب سے تیزی سے پھیلنے والا مرض بن چکا ہے، خدشہ ہے کہ 2032ء تک کینسر کے مریضوں کی تعداد 2کروڑ 50لاکھ تک ہو سکتی ہے، ہر سال تقریباً 80لاکھ سے زائد افراد کینسر کے باعث موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔پاکستان میں صورتحال سب سے زیادہ خراب ہوچکی ہے جہاں ہر سال تقریباً 3لاکھ افراد کینسر میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…