پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

کمبوڈیا لےجا کر پاکستانیوں کو فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

datetime 4  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم کمرشل بینک (MCB) نے Car4U اور Fleet4U کے پلیٹ فارمز کے تحت سوزوکی کی نئی مسافر اور کمرشل گاڑیوں کے لیے آٹو فنانسنگ اسکیم کا آغاز کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد صارفین کو گاڑیوں کی خریداری میں آسان اور منظم مالی سہولت فراہم کرنا ہے۔

بینک کے مطابق اس پروگرام کے ذریعے سوزوکی گاڑیوں کے خواہشمند افراد ریگولیٹڈ لون پالیسی کے تحت فنانسنگ حاصل کر سکیں گے۔ اسکیم میں ایک سالہ KIBOR کے ساتھ 3 فیصد مارک اپ لاگو ہوگا، جبکہ گاڑی کی انشورنس کی لاگت 1.50 فیصد مقرر کی گئی ہے۔MCB Car4U کے تحت اہل صارفین ذاتی استعمال کی گاڑیوں کے لیے تین سال تک ماہانہ اقساط کی سہولت حاصل کر سکتے ہیں، جس میں فنانسنگ کی زیادہ سے زیادہ حد 30 لاکھ روپے رکھی گئی ہے۔ دوسری جانب، بڑے کاروباری یا کارپوریٹ صارفین کے لیے MCB Fleet4U کے ذریعے فلیٹ گاڑیوں کی خریداری پر 30 ملین روپے تک کی فنانسنگ فراہم کی جائے گی۔بینک کا کہنا ہے کہ اس اسکیم کے تحت سوزوکی گاڑیاں خریدنے والے صارفین کو ترجیحی بنیادوں پر ڈیلیوری کی سہولت بھی دی جائے گی۔

ایم سی بی کے مطابق جو صارفین 31 مارچ 2026 تک گاڑی کی ڈیلیوری لینا چاہتے ہیں وہ اس آفر سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، تاہم تمام درخواستیں بینک کی طے شدہ شرائط و ضوابط کے مطابق ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…