ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

شیر افضل مروت کا بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے اکیلے احتجاج کا اعلان

datetime 26  جنوری‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے اکیلے احتجاج کا اعلان کر دیا۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ وہ پرامن احتجاج کے ذریعے عمران خان کے حق میں آواز بلند کریں گے۔

انہوںنے کہاکہ پولیس کی کیا مجال کے وہ میرا راستہ روکے؟ میں پرامن احتجاج کروں گا اور عمران خان کے حق میں آواز بلند کروں گا۔انہوںنے کہاکہ وہ ظلم کے سامنے نہ جھکیں گے اور نہ ہی خاموش رہیں گے،اگر ان کا راستہ روکا گیا تو وہ اپنے آئینی حق کیلئے کھڑے ہوں گے۔شیر افضل مروت نے کہاکہ احتجاج کے دوران وہ عوام کو آگاہ کریں گے کہ حقیقی آزادی کیلئے عمران خان کیوں ضروری ہیں اور کیوں ان کی رہائی ملک کے مستقبل کیلئے ناگزیر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…