اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

ٹیکسلا : اسکول پرنسپل کوھمکی آمیز میسج موصول، مگر یہ کسی دہشت گرد نے نہیں کیئے، تو پھر کس نے؟ کیا کوئی ایسا بھی کرسکتا ہے؟

datetime 31  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹیکسلا : اسکول پرنسپل کو ازراہ مذاق ایس ایم ایس کرنے پر 17 سالہ طالب علم کو گرفتار کر لیا گیا۔

ٹیکسلا کے ایک پروائیوٹ اسکول کے طالب علم حسنات ہاشم نے اپنی اسکول پرسپل کو ایک دھمکی آمیز میسج ارسال کیا تھا جس میں دہشت گردی کیے جانے کی دھمکی تھی۔

ایس ایم ایس میں اسکول کو دھماکے سے اڑائے جانے کا کہا گیا تھا۔

اسکول انتظامیہ نے اس حوالے سے کیس کا انداراج کیا جس پر پولیس نے تحقیقات کیں اور موبائل ڈٹا سے یہ ایس ایم ایس ارسال کرنے والے شخص کی شناخت معلوم کرکے اس کو حراست میں لیا۔

ابتدائی تحقیقات میں ہی لڑے نے بتایا کہ اس نے یہ ایس ایم ایس ازراہ مذاق ارسال کیا تھا، تاکہ اسکول کی انتظامیہ کو ڈرایا جا سکے جس سے سردیوں کی چھٹیوں میں اضافہ ہو جائے گا۔

پولیس نے حسنات ہاشم کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے اس ک خلاف کرمنل برسیجر کوڈ کے آرٹیکل 56 اور ٹیلی گراف ایکٹ D25 کے تحت کیسز درج کیے ہیں



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…