ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دفاعی تعلقات، تجارت اور ایل این جی کے معاہدے ہوگئے

datetime 20  جنوری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دفاع، تجارت اور ایل این جی کے شعبوں میں اہم معاہدوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ بدھ کے روز متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک مختصر دورے پر بھارت پہنچے، جہاں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ان کا خیرمقدم کیا۔بھارتی وزارتِ خارجہ کے مطابق نئی دہلی میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ دفاعی تعاون، تجارتی شراکت داری اور توانائی کے شعبے میں تعاون پر اتفاق کیا۔

اس ملاقات میں طے پایا کہ آئندہ چھ برسوں میں بھارت اور یو اے ای کے درمیان باہمی تجارت کا حجم بڑھا کر 200 ارب ڈالر تک لے جایا جائے گا۔وزارتِ خارجہ نے مزید بتایا کہ متحدہ عرب امارات سے بھارت کو سالانہ 5 لاکھ میٹرک ٹن ایل این جی کی فراہمی کے لیے 10 سالہ معاہدے پر بھی دستخط کیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کی قیادت نے دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے اور تجارتی روابط کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…