ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

شادی شدہ شخص نے مبینہ گرل فرینڈ کو قتل کرکے لاش جلا کر بہا دی

datetime 19  جنوری‬‮  2026 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست اتر پردیش سے ایک دل دہلا دینے والا قتل کا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک ریٹائرڈ ریلوے ملازم نے اپنی 35 سالہ مبینہ گرل فرینڈ کو قتل کر کے لاش صندوق میں ڈال کر جلا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم کی شناخت رام سنگھ پریہار کے نام سے ہوئی ہے جو دو شادیاں کر چکا تھا جبکہ مقتولہ پریتی کے ساتھ بھی مبینہ طور پر تعلقات تھے۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق پریتی مبینہ طور پر ملزم سے بڑی رقم کا مطالبہ کر رہی تھی اور پہلے ہی لاکھوں روپے لے چکی تھی جس پر دونوں کے درمیان تنازع بڑھ گیا اور ملزم نے اسے قتل کر دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم نے لاش کو پہلے ترپال میں لپیٹا اور پھر لوہے کے صندوق میں رکھ کر جلا دیا، بعدازاں ملزم نے صندوق میں بچنے والی راکھ کو دریا میں بہا دیا۔پولیس کے مطابق پریتی کی لاش سے بچ جانے والی کچھ ہڈیاں اور جلی ہوئی باقیات صندوق میں رہ گئی تھیں جنہیں برآمد کر لیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…