اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں شدید زلز کے باعث باجوڑ ، کوہاٹ اور ملاکنڈ سب سے زیادہ متاثر ہے عمران خان بھی 3 گھنٹے بعد جاگ گئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو کام تیز کرنے کی ہدایت ، اور تمام ہسپتالوں میںایمرجنسی نافذ کرنے کی فوری ہدایات کردی اس کے علاوہ عمران خان نجی مصروفیات کی وجہ سے خیبر پختونخوا کا دورہ کل کرینگے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں