پیر‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2026 

یورپی ممالک کے فوجی دستے گرین لینڈ پہنچنا شروع

datetime 17  جنوری‬‮  2026 |

نووک(این این آئی)جرمنی، فرانس، ناروے، سوئیڈن سمیت دیگر نیٹو رکن ملکوں کے فوجی گرین لینڈ پہنچنا شروع ہوگئے۔امریکی صدر ٹرمپ چین اور روس کی جانب سے گرین لینڈ پر ممکنہ تسلط کو خطرہ قرار دے کر خود گرین لینڈ پر قبضے کی دھمکی دے چکے ہیں۔گرین لینڈ سے متعلق امریکا، ڈنمارک اور گرین لینڈ حکام کی ملاقات بے نتیجہ ختم ہوگئی جس کے بعد ڈنمارک نے اضافی فوج گرین لینڈ بھیج دی ہے، دیگر یورپی ممالک نے بھی گرین لینڈ کی سیکیورٹی بڑھانے کے لیے اپنے فوجی دستے وہاں بھیجنا شروع کر دیے ہیں۔

فرانس نے 15 اور جرمنی نے 13 فوجی گرین لینڈ روانہ کیے ہیں، جبکہ ناروے اور سوئیڈن بھی اس مشن میں شامل ہیں۔ اس دو روزہ کارروائی کو باضابطہ طور پرایک مشق کہا جا رہا ہے، جس کے دوران یورپی یونین کا پرچم گرین لینڈ میں نصب کیا جائے گا، تاکہ یورپی خود مختاری اور موجودگی کی علامتی تصدیق کی جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے


اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…