اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

وزیر اعظم نے قومی ہاکی ٹیم کو ملاقات کیلئے مدعو کر لیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور۔۔۔۔ چیمپئنز ٹرافی کی سلور میڈلسٹ قومی ہاکی ٹیم کو وزیر اعظم نے 4 جنوری کو ملاقات کیلئے مدعو کر لیا۔ذرائع کے مطابق پی ایچ ایف کو حکومت کی جانب سے ایک دعوت نامہ موصول ہوا جس میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف کھلاڑیوں اور فیڈریشن حکام سے 4 جنوری کو وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کریں گے۔
واضح رہے کہ قومی ہاکی ٹیم نے20 برس بعد چیمپئنز ٹرافی کے فائنل تک رسائی حاصل کی تھی تاہم فائنل میں قومی ٹیم کو جرمنی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا، شاندار کارکردگی کے بعد تاحال وفاقی حکومت کی جانب سے کھلاڑیوں کی پذیرائی نہیں ہو سکی جس سے وہ سخت دلبرداشتہ ہیں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے50 کروڑ روپے سالانہ گرانٹ کی سمری بھی تمام ضروری کارروائی کے بعد وزیر اعظم ہاؤس میں موجود ہے، مگر ناگزیر وجوہات کی بنا پرعملدر ا?مد نہیں ہورہا جس کے باعث پی ایچ ایف شدید مالی بحران کا شکار ہے۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…