ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ایک دن آئے گا با حجاب بیٹی بھارتی وزیراعظم بنے گی، اسد الدین اویسی

datetime 10  جنوری‬‮  2026 |

نئی دہلی (این این آئی)آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی کا کہنا ہے کہ میں اس دن کا خواب دیکھ رہا ہوں جب ایک حجاب پہنی بیٹی بھارت کی وزیراعظم بنے گی۔مہاراشٹر کے شہر سولاپور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اسد الدین اویسی نے کہا کہ بھارت کے پہلے وزیر قانون بابا صاحب امبیڈکر کا آئین ہر بھارتی شہری کو وزیرِاعظم، وزیرِاعلی یا میئر بننے کا حق دیتا ہے۔

اسد الدین اویسی کے بیان پر بھارتیہ جنتا پارٹی آگ بگولہ ہوگئی اور ان پر تنقید شروع کردی۔بی جے پی نے ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ اویسی پہلے اپنی پارٹی میں کسی حجاب پہننے والی یا پس ماندہ مسلم خاتون کو صدر بنائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…