جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

کینیڈا، شراب کی بو آنے پر ایئر انڈیا کے پائلٹ کو حراست میں لے لیا گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2026 |

وینکوور(این این آئی)کینیڈا کے شہر وینکوور ایئرپورٹ پر ایئر انڈیا کے ایک پائلٹ سے شراب کی بو آنے پر حراست میں لے لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایئرپورٹ عملے نے ایئر انڈیا کے پائلٹ سے شراب کی بو محسوس کی اور اسے شراب خریدتے دیکھا جس کے بعد کینیڈین حکام کو اطلاع دی گئی، حکام نے ایئر انڈیا کے پائلٹ کا بریتھ اینالائزر ٹیسٹ کیا اور مزید تفتیش کے لیے اسے روک حراست میں لے لیا۔

اس معاملے پر ایئر انڈیا نے اپنے بیان میں کہا کہ کینیڈین حکام نے پائلٹ کے ڈیوٹی کے لیے موزوں ہونے پر تحفظات کا اظہار کیا تھا جس کے بعد اسے ڈیوٹی سے ہٹا دیا گیا تھا۔دوسری جانب بھارت کے ہوابازی کے ادارے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن نے ایئر انڈیا کے ایک اور کاک پٹ کریو کو شو کاز نوٹس جاری کیا ہے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…