ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران اور فضل الرحمٰن کوقریب لانے کی کوشش کرونگا، سراج الحق

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ میں عمران خان اور فضل الرحمٰن کو قریب لانے کی کوشش کروں گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ ملک کو درپیش چیلنجز اور عوامی مسائل کے حل کیلئے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی، خیبرپختونخوا حکومت نے قومی وطن پارٹی کو قانون سازی میں حمایت کیلئے حکومت میں شامل کیا۔انہوں نے کہا کہ دینی جماعتوں کے اتحاد کا قائل ہوں لیکن متحدہ مجلس عمل کو بحال کرنے کی بات قبل از وقت ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…