ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

مسجد الحرام؛ بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش، ویڈیو وائرل

datetime 27  دسمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسجد الحرام میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا جہاں ایک شخص نے بالائی حصے سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ موقع پر موجود سکیورٹی اہلکار نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اس شخص کو نیچے گرنے سے بچانے کی کوشش کی۔

اس کوشش کے دوران سکیورٹی گارڈ خود بھی زخمی ہو گیا۔واقعے کے فوراً بعد دونوں افراد کو طبی امداد فراہم کرنے کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ صورتحال پر فوری قابو پا لیا گیا اور حفاظتی اقدامات کے تحت بروقت ردِعمل دیا گیا۔ا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…