جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

پنجاب حکومت کا عوام کیلئے تحفہ، نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال تیار

datetime 23  دسمبر‬‮  2025 |

سرگودھا (این این آئی)نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال سرگودھا کے منصوبہ کو مکمل کرلیا گیا ہے۔نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال سرگودھا ڈویژن کے عوام کے لیے کسی تحفیسے کم نہیں۔ 9 ارب 86 کروڑ کی لاگت سے اس ہسپتال کو دسمبر 2025 کے مقررہ وقت پر مکمل کیا گیا97 کنال پر محیط اسپتال میں دل کے امراض کا مکمل علاج کیا جائے گا۔

ہسپتال میں اسٹیٹ آف دی آرٹ طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…