ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

بونڈی کے ہیرو احمد الاحمد کو اسپتال میں 25لاکھ آسٹریلوی ڈالر کا تحفہ

datetime 20  دسمبر‬‮  2025 |

سڈنی (این این آئی)بونڈی بیچ پر فائرنگ کے دوران بہادری سے حملہ آور کو دبوچنے والے احمد الاحمد کو علاج کے لیے کمیونٹی کی جانب سے 25 لاکھ آسٹریلوی ڈالر کے عطیات موصول ہوئے ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک یوٹیوبر کو اسپتال میں احمد الاحمد سے ملاقات کرتے اور اِنہیں یہ رقم پیش کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔احمد الاحمد نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر بونڈی بیچ پر ہونے والی جان لیوا فائرنگ کو روکنے میں اہم کردار ادا کیا تھا جس واقعے میں 15 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

حملہ آور کو قابو میں کرنے کی کوشش کے دوران احمد خود بھی دو گولیاں لگنے کے سبب زخمی ہوا جس کے بعد اِن کے بازو اور ہاتھ کی سرجری کی گئی۔احمد کی بہادری کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم نے بھی اسپتال میں اِن سے ملاقات کی تھی اور انہیں انسانیت کی طاقت اور آسٹریلیا ملک کی بہترین مثال قرار دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…