ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

مکہ مکرمہ: منشیات اسمگل کرنے پر1 پاکستانی 2 افغانیوں کو سزائے موت

datetime 10  دسمبر‬‮  2025 |

مکہ مکرمہ(این این آئی)مکہ مکرمہ میں 2افغان شہریوں اور ایک پاکستانی شہری کو منشیات سمگل کرنے کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق 2افغان شہریوں کو مملکت میں میتھ سمگل کرنے جبکہ پاکستانی شہری کو مملکت میں ہیروئن سمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق تینوں افراد پر عائد الزامات ثابت ہوئے اور بعد ازاں ان کی اپیلوں پر سزائے موت کا فیصلہ برقرار رہنے پر ان کی سزائے موت کے فیصلوں کو نافذ کردیا گیا۔سعودی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا کہ حکومت اپنے شہریوں کو منشیات سے محفوظ رکھنے اور منشیات سمگل کرنے والوں کو قانون کے تحت سخت ترین سزائے دینے کیلئے کوشاں رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…