اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

روضۂ رسول ﷺ کی زیارت اور ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کیلئے نئے اوقات کا اعلان

datetime 6  دسمبر‬‮  2025 |

مدینہ (این این آئی) مسجد نبوی میں روضہ رسول ۖ کی زیارت اور ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کے نئے اوقات مقرر کردیے گئے۔ادارہ امور حرمین شریفین کے مطابق نئے اوقات کار کے تحت مردوں کیلیے زیارت کا وقت شب 2 بجے سے نماز فجر تک اوردن میں وقت 11 بجے سے عشا تک ہوگا۔

ادارہ امور حرمین شریفین کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ خواتین کیلیے زیارت کا وقت فجرکے بعد سے دن کے 11 بجے اور عشا کے بعد رات 2 بجے تک ہوگا۔ادارہ امور حرمین شریفین کے مطابق مرد زائرین نماز جمعہ کے بعد سے عشا تک زیارت کرسکیں گے جب کہ خواتین جمعہ کو نماز فجر کے بعد سے صبح 9 بجے تک زیارت کرسکیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…