پیر‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2026 

واشنگٹن حملے،افغان شہریوں پر امریکا کے دروازے بند

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2025 |
Afghanistan
The national flag of the Islamic Emirate of Afghanistan at Wazir Akbar khan Hill. this flag was adopted on 15 August 2021 with the victory of the Taliban in the 2001–2021 war.

واشنگٹن — وائٹ ہاؤس کے قریب نیشنل گارڈز کے دو اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعے کے بعد امریکی حکومت نے افغان شہریوں کی تمام امیگریشن درخواستوں پر غیر معینہ مدت کے لیے کارروائی روک دی ہے۔قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حملہ آور کو افغان شہری کے طور پر شناخت کیا گیا ہے، جس نے اپنے ملک میں امریکی افواج کے ساتھ کام کیا تھا۔ امریکی شہریت اور امیگریشن سروسز نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ سکیورٹی وجوہات اور تحقیقات کے جائزے تک یہ کارروائی مؤخر کی گئی ہے۔

یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتظامیہ کو ہدایت دی کہ وہ پچھلی انتظامیہ کے دوران امریکا میں آنے والے تمام افغان شہریوں کے کیسز کا دوبارہ جائزہ لیں۔ ایجنسی نے اپنے بیان میں کہا کہ “ہمارا واحد مقصد اور مشن ہمارے وطن اور امریکی عوام کی حفاظت اور سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔”

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا (سوم)


مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…