واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم سعودی عرب کو ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت کریں گے۔ فیفا ورلڈ کپ کیلئے ٹاسک فورس کی تیاری، جرائم کا گڑھ شہروں میں فوج بھیجیں گے،منگل کو جاری ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ فیفا ورلڈ کپ کے لیے ٹاسک فورس بنا رہے ہیں، جرائم کا گڑھ بننے والے شہروں میں فوج بھیجیں گے۔ٹرمپ نے کہا کہ میری طبیعت ٹھیک ہے، بہتر محسوس کررہا ہوں۔















































