پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مشہور ہرمِ مصر میں خفیہ راستے کا انکشاف

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے مصر کے معروف اہرام میں سے ایک میں پوشیدہ داخلے کا ممکنہ راستہ تلاش کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔گیزا کے تین بڑے اہرام میں سب سے چھوٹے، یعنی مینکورے کے ہرم، کے بارے میں عام خیال ہے کہ یہ تقریباً 4550 سال قبل فرعون مینکورے کے لیے تعمیر کیا گیا تھا۔ طویل عرصے سے سائنس دانوں کے ذہن میں یہ سوال موجود تھا کہ شاید اس ہرم میں ایک اور خفیہ راستہ بھی ہو سکتا ہے۔اب محققین کی ایک ٹیم نے ایسی نشاندہی کی ہے جو ان شکوک کو حقیقت سے قریب تر ثابت کرتی ہے۔

ماہرین نے جدید ریڈار اور الٹرا ساؤنڈ ٹیکنالوجی کی مدد سے ہرم کی مشرقی سمت کچھ غیر معمولی سگنلز دریافت کیے ہیں۔ان اشاروں سے معلوم ہوا ہے کہ اس حصے کے نیچے دو خالی جگہیں موجود ہیں جن میں نہایت باریک بینی سے تراشے اور چمکائے گئے بڑے پتھر رکھے ہوئے ہیں۔ ان پتھروں کی اونچائی تقریباً چار میٹر جبکہ چوڑائی چھ میٹر تک بتائی جا رہی ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ اس طرح کے بڑے پالش شدہ پتھر اس ہرم کے شمالی حصے میں موجود معروف مرکزی دروازے پر بھی دیکھے جاتے ہیں، جس سے اس نئی دریافت کی اہمیت میں اضافہ ہو گیا ہے۔



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…