پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاکستانی طالبان سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا ، افغان طالبان

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015 |

کابل (نیوز ڈیسک) افغان طالبان نے پاکستانی طالبان کی جانب سے میڈیا کو بھجوائی جانیوالی ایل میل کو جعلی قرار دیتے ہوئے اعلان کیاہے کہ ان کا ٹی ٹی پی کیساتھ مشترکہ کارروائی پر کوئی اتفاق نہیں ہوا ۔ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد افغان طالبان کا پاکستانی طالبان سمیت کسی بھی گروپ کیساتھ مشترکہ کارروائیوں کے حوالے سے کسی معاہدے کا پروگرام نہیں ہے ، اس حوالے سے کیے جانیوالے دعوے بالکل غلط ہیں ۔ یاد رہے کہ میڈیا کو مبینہ طورپر تحریک طالبان پاکستان کے نام سے ای میل کے ذریعے ایک خبر بھیجی گئی تھی جس میں تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان محمد خراسانی کی جانب سے کہا گیا تھا کہ ٹی ٹی پی اور افغان طالبان کی قیادت میں مشترکہ کارروائیوں کا فیصلہ کیاہے ۔ ٹی ٹی پی کی جانب سے میڈیا کو موصول ہونیوالی خبر اس ای میل اکاﺅنٹ سے نہیں بھجوائی گئی جو عام پر ان کی طرف سے استعمال کیاجاتاہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…