بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

تیل پھر مہنگا ہونے لگا

datetime 30  دسمبر‬‮  2014 |

لندن۔۔۔۔ خام تیل کی عالمی قیمتوں میں پیر کو اضافے کا رجحان دیکھا گیا۔دوپہر تک لندن میں برینٹ نارتھ سی خام تیل کے فروری میں فراہمی کیلیے نرخ 64 سینٹ بڑھ کر 60.09 ڈالر فی بیرل ہوگئے جبکہ امریکی ا ئل کی فروری میں ترسیل کیلیے قیمت 57 سینٹ کے اضافے سے 55.30 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ مبصرین نے خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ لیبیا میں پرتشدد واقعات میں شدت ا?نے کے باعث تیل کی ترسیل میں رکاوٹ کے خدشات کو قرار دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…