ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

امریکا، چھوٹا طیارہ جنگل میں گر کر تباہ، باپ، دو بیٹیاں ہلاک

datetime 21  اکتوبر‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)امریکی ریاست مونٹانا میں چھوٹا طیارہ جنگل میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں باپ اور دو بیٹیاں ہلاک ہوگئیں۔امریکی میڈیا کے مطابق حادثہ جمعہ کی شام تقریبا ساڑھے چار بجے پیش آیا۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت 62 سالہ پائلٹ مارک اینڈرسن، 22 سالہ لینی اور 17 سالہ ایلی کے طور پر ہوئی۔ یہ خاندان مونٹانا کے شہر پولسن کی جانب سفر کر رہا تھا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ طیارے کا ریڈار سے رابطہ ایک دور دراز علاقے میں منقطع ہو گیا تھا، جس کے بعد مالمسٹروم ایئرفورس بیس سے سرچ آپریشن شروع کیا گیا جو آدھی رات تک جاری رہا۔ اگلی صبح ایک رضاکار طیارے نے حادثے کا ملبہ تلاش کیا۔یہ حادثہ مونٹانا کے انتہائی دشوار گزار علاقے میں پیش آیا، جو ریاست روڈ آئی لینڈ سے بھی بڑا ہے۔ حکام کے مطابق، خراب موسم کے باعث امدادی کارروائیاں تاخیر کا شکار ہوئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…