پیر‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2026 

چین کا امریکا سے منسلک ہانوا اوشن کی پانچ ذیلی کمپنیوں کے خلاف پابندیوں کا اعلان

datetime 14  اکتوبر‬‮  2025 |

بیجنگ(این این آئی)چین کی وزارتِ تجارت نیجنوبی کوریا کی معروف جہاز ساز کمپنی ہانوا اوشن کی امریکا سے منسلک پانچ ذیلی کمپنیوں کے خلاف پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔یہ اقدامات منگل سے نافذالعمل ہو گئے ہیں اور ان کا مقصد امریکا کی جانب سے چین کے بحری، لاجسٹکس اور جہاز سازی کے شعبوں پر کیے گئے سیکشن 301 تحقیقات کے جواب میں کارروائی کرنا ہے۔

وزارت نے بتایا کہ جن امریکی منسلک ذیلی کمپنیوں پر یہ اقدامات لاگو ہوں گے ان میں ہان وا شپنگ ایل ایل سی ، ہنوا فلی شپ یارڈ انٹرنیشنل ہان وا اوشن یو ایس اے انٹرنیشنل ایل ایل سی ، ہان وا شپنگ ہولڈنگز ایل ایل سی اور ایچ ایس یو ایس اے ہولڈنگز کارپوریشن شامل ہیں۔چین کی وزارتِ تجارت نے اپنے بیان میں واضح کیا ہے کہ چین کے اندر موجود اداروں اور افراد کو ان کمپنیوں کے ساتھ کسی بھی قسم کے لین دین، تعاون یا متعلقہ سرگرمیوں میں حصہ لینے سے روک دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا (سوم)


مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…