اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

ڈبلیو ایچ او کا کھانسی کے شربت سے متعلق عالمی انتباہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2025 |

جنیوا (این این آئی)عالمی ادار صحت نے ایک صحت ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ بھارت میں تیار کردہ تین کھانسی کے شربت آلودہ پائے گئے ہیں، جن سے بچوں کی ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ڈبلیو ایچ او نے دنیا بھر کے ممالک پر زور دیا ہے کہ اگر ان کے ہاں ان دواوں کی موجودگی کا پتہ چلے تو فورا رپورٹ کریں۔

ڈبلیوایچ اونے یہ بھی کہا ہے کہ ان دواوں میں مہلک آلودگی کی موجودگی کی تحقیقات جاری ہیں، اور وہ عالمی سطح پر ممالک سے تعاون کی اپیل کر رہا ہے تاکہ جعلی یا مضر صحت دواوں کے پھیلا ئوکو روکا جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…