پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

22 سالہ قید: اسرائیل کا ڈیل کے تحت بھی اہم فلسطینی قیدی کی رہائی سے انکار، یہ قیدی کون ہے؟

datetime 10  اکتوبر‬‮  2025 |

اسلا م آباد ( نیوز ڈیسک) اسرائیل نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت قیدیوں کی رہائی کی فہرست سے فلسطین کے معروف سیاسی رہنما مروان البرغوثی کا نام خارج کر دیا ہے۔فلسطینی جماعت فتح موومنٹ سے تعلق رکھنے والے مروان البرغوثی سن 2003 سے اسرائیلی قید میں ہیں۔ دو دہائیوں سے زائد عرصہ جیل میں گزارنے کے باوجود وہ آج بھی مغربی کنارے اور غزہ کے عوام میں انتہائی مقبول رہنما تصور کیے جاتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق، غزہ فائر بندی ڈیل کے دوران حماس کی جانب سے جو قیدیوں کی فہرست اسرائیلی حکام کو دی گئی تھی، اس میں مروان البرغوثی کا نام بھی شامل ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا تھا۔ تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ اگر انہیں رہا کیا جاتا تو وہ مستقبل میں فلسطینی اتھارٹی میں اہم سیاسی کردار ادا کر سکتے تھے۔تاہم، عرب میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق، اسرائیلی حکام نے واضح کیا ہے کہ برغوثی کا نام رہائی پانے والے قیدیوں کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے اور انہیں اس ڈیل کے تحت رہا نہیں کیا جائے گا۔اسرائیلی حکام کے مطابق، مروان البرغوثی کی رہائی پر کوئی غور نہیں کیا جا رہا اور وہ اسیران کی موجودہ فہرست کا حصہ نہیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…