جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

امام کعبہ شیخ ڈاکٹر صالح بن حمید کو سعودی عرب کا مفتی اعظم مقرر کردیا گیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مکہ مکرمہ: امام کعبہ شیخ ڈاکٹر صالح بن حمید کو سعودی عرب کا نیا مفتی اعظم مقرر کر دیا گیا ہے۔شاہی فرمان کے مطابق شیخ صالح بن حمید 1949 میں سعودی شہر بریدہ میں پیدا ہوئے۔

انہوں نے مکہ مکرمہ کی اسلامک یونیورسٹی سے فقہ میں ڈگری حاصل کی اور 2002 سے 2009 تک سعودی مجلس شوریٰ کے اسپیکر کے عہدے پر بھی فائز رہے۔شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ کے انتقال کے بعد شیخ صالح بن حمید کو مفتی اعظم کے منصب پر تعینات کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ سعودی دیوان شاہی نے منگل کی صبح شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ کے انتقال کی تصدیق کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…