اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عرب امارات میں رہنے کی وہ 5بڑی وجوہات جو پوری دنیا کے لوگوں کو یہاںآنے پر مجبور کرتی ہیں

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ:ہمایوں خان)دوبئی جو کہ دنیا کی بڑی کاروباری منڈی تصورکی جاتی ہے ، یہاں پرہر قسم کے شہری رہائش پذیر ہےں ،یہاں پر چند ایسی سہولیات ہیں جس کی وجہ سے لوگ یہاں رہنا پسند کرتے ہیں دنیا کے بعض ایسے ممالک ہے جہاں پر بنیادی سہولیات بھی موجود ہےں لیکن پھر بھی لوگ دوبئی کی طرف راغب ہےں اور یہاں پر رہنا پسند کرتے ہیں ۔ جس میںپانچ چیزیں ایسی ہے جو کہ دوسری ممالک میں نہیں ہےں ۔
1 سکیورٹی کے سخت انتظامات :۔ زیادہ تر لوگ دوبئی میں اس لئے رہنا پسند کرتے ہیں کیوںکہ یہاں پر سکیورٹی کے سخت انتظامات موجود ہیں ،سکیورٹی کیمرے نصب ہیںحتیٰ کہ روڈ ز پر بھی راڈار سسٹم نصب کیے ہوئے ہیں ۔ یہاں پر اقلیتوں کو بھی مکمل تحفظ حاصل ہے جس کی وجہ سے لوگ یہاں پر رہنا پسند کرتے ہیں جس کی وجہ سخت سکیورٹی ہے ۔
2 :۔گھر کی طرح ماحول :۔ دوبئی میں گھر کی طرح ماحول ہے یعنی یہاں پر پارک ، سمندر ، بڑے بلڈنگ کے علاوہ یہاں پر شہریوں کو بالکل کو گھر کی طرح ماحول ملتاہے ۔اسی وجہ سے یہاں پر لوگ خوش رہتے ہیں ۔
3 لائف سٹائل :۔ دوبئی میں مختلف ممالک کے لوگ آباد ہے اقلیتوں پر یہاں کوئی پابندی نہیں ۔ لوگ جس سٹائل اور جس لباس میں گھومتے ہیں کوئی پابندی نہیں ہے ۔ جس کی وجہ سے لوگ یہاں پر زیادہ رہنا پسند کرتے ہیں کیوںکہ لباس ،زندگی ہر قسم کی لباس میں گزارنے پر کوئی پابندی نہیں ہے ۔
4 :۔دوبئی میں نوجوان نسل کیلئے اعلیٰ تعلیم اور اس کے علاوہ نوکری اور کاروبار کے بے شمار موقع بھی موجو دہےں۔
5 :۔دوبئی میں ہر ملک سے آنیوالوں کیلئے کاروبار کے وسیع مواقع موجود ہےں ۔ یہاں پر دور دور سے آئے ہوئے لوگ اپنا کاروبار کرتے ہیں ۔ جن کو حکومت کی طرف سے مکمل سکیورٹی حاصل ہے ۔اور اس کے علاوہ حکومت دیگر مراعات مثلاً قرضہ اور کاروبار میں تعاون بھی کرتی ہے جس کی وجہ سے مختلف ممالک کے لوگ یہاں کاروبار کرتے ہیں ۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…