پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سام سانگ گلیکسی کا نیا ماڈل جنوری میں لانچ ہونے کیلئے تیار

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سام سنگ الیکٹرانک ایپل کے نئے آئی فونز کا بہتر مقابلہ کرنے کیلئے اپنا اگلا گلیکسی ایس سمارٹ فون جنوری میں پیش کرنے جا رہا ہے۔حالیہ سالوں میں سام سنگ موبائل ورلڈ کانگریس ٹریڈ شو کے موقع پر عموماً فروری کے آواخر یا مارچ کے اوائل میں اپنا نیا گلیکسی ایس سمارٹ فون متعارف کراتا آیا ہے۔سمارٹ فون بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی نے رواں سال اگست میں اپنا گلیکسی نوٹ -5 پیش کیا تھا، جو اس سے پہلے ستمبر میں ریلیز کیا جاتا تھا۔سام سنگ کی ترجمان نے کہاکہ ان کی کمپنی قیاس آرائیوں اور افواہوں پر تبصرے نہیں کرتی۔نئے سمارٹ فونز میں جدت لانے کے باوجود سام سنگ اپنی گرتی ہوئی مارکیٹ کو سنبھالنے کی پوری کوشش کر رہا ہے۔ریسرچر ٹرینڈ فورس کے مطابق، رواں سال سام سنگ کے سمارٹ فونز کی شمپنٹ میں ایک فیصد کمی آئے گی۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…