جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

امریکا نے ایران سے متعلق نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2025 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے ایران سے متعلق نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا۔امریکی محکمہ خزانہ نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے ایران سے متعلقہ کئی شخصیات اور کمپنیوں پر پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے۔

محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا کہ پابندیوں میں ایرانی فوج کو مالی معاونت فراہم کرنے والے ادارے ، ہانگ کانگ اور متحدہ عرب امارات میں موجود کچھ عناصر شامل ہیں۔ان پر الزام ہے کہ انہوں نے ایرانی تیل کی فروخت سے حاصل ہونے والی 10 کروڑ ڈالر مالیت کی کرپٹو کرنسی کی منتقلی میں تعاون کیا جو ایران کی حکومت اور فوج کے فائدے کے لیے استعمال کی گئی۔امریکی پابندیوں میں شامل افراد اور اداروں سے امریکی شہری اور کمپنیاں تجارتی معاملات نہیں کرسکیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…