پیر‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2026 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی چارلی کرک قاتلانہ حملے میں ہلاک

datetime 11  ستمبر‬‮  2025 |

اسلام آبان (نیو ز ڈ یسک( امریکی قدامت پسند تجزیہ کار چارلی کرک فائرنگ کے ایک قاتلانہ حملے میں جان کی بازی ہار گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چارلی کرک کو یوٹا ویلی یونیورسٹی میں خطاب کے دوران نشانہ بنایا گیا۔ وہ ٹرانس جینڈر کمیونٹی سے متعلق تقریر کر رہے تھے کہ اچانک گولیوں کا نشانہ بنے۔ زخمی حالت میں انہیں فوری اسپتال منتقل کیا گیا اور سرجری بھی کی گئی، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔

حملہ آور ابھی تک گرفتار نہیں ہو سکا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کی سوچ اور مسائل کو کرک جیسا کوئی اور نہیں سمجھتا تھا۔ صدر ٹرمپ نے اعلان کیا کہ ملک بھر میں اتوار تک پرچم سرنگوں رہیں گے۔خیال رہے کہ چارلی کرک یوکرینی حکومت پر سخت تنقید کرتے رہے تھے۔ وہ امریکا کی جانب سے یوکرین کو فوجی امداد دینے کے مخالف تھے اور روس کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کے حامی سمجھے جاتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…