جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسرائیل کے قطر پر کیے گئے حملے پر ایران کا رد عمل بھی آگیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسرائیل کی طرف سے قطر پر کیے گئے فضائی حملے پر ایران کا رد عمل بھی آگیا۔الجزیرہ کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ نے دوحہ میں حماس حکام کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی حملے کو بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس اقدام کو ’’انتہائی خطرناک‘‘ اور ’’جرمانہ‘‘ کارروائی قرار دیا۔ترجمان اسماعیل بقائی نے سرکاری ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ ’’یہ نہایت خطرناک اور مجرمانہ اقدام تمام بین الاقوامی قوانین و ضوابط کی کھلی خلاف ورزی ہے، ساتھ ہی یہ قطر کی قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر براہِ راست حملہ ہے۔‘

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…