جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

طلباء کے لیے خوشخبری، گوگل 1 ارب ڈالر کی تربیت مفت دے گا

datetime 8  ستمبر‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی )عالمی ٹیک کمپنی گوگل نیاعلان کیا کہ وہ سعودی عرب میں یونیورسٹی کے طلبا کو اپنے جنریٹو اے آئی ٹول، جیمنی کے پرو ورژن کے ایک سال کی مفت سبسکرپشن کی پیشکش کر رہی ہے۔

عرب نیوز کے مطابق اس سبسکرپشن کی مالیت 860ریال ہے، اور طلبا کو انٹرایکٹو آڈیو اور ویڈیو سیکھنے کے ٹولز اور جدید تحقیقی خصوصیات تک رسائی فراہم کرتی ہے جو اسائنمنٹ بنانے اور امتحان کی تیاری کے لیے استعمال کی جا سکتی ہیں۔ویو تھری کا جیمنی پرو ورژن صارفین کو متن یا تصاویر کو آٹھ سیکنڈ کی ویڈیوز میں تبدیل کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…